8:21 AM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ مسلمان کو گالی دینا فسق ہے ۔ اس سے جنگ کرنا کفر ہے ۔ ابن ماجہ۔ كتاب الفتن۔۔باب : سباب المسلم فسوق وقتاله كفر
Views: 13690 | Added by: loveless | Tags: سبحان اللہ | Rating: 10.0/1
Total comments: 0
avatar