Statistics |
|
|
ٹوٹل آن لائن 1 مہمان 1 صارف 0 | |
|
2:15 AM آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا |
کیا تم میں سے کوئی شخص ہر روز ایک ہزار نیکیاں کمانے سے عاجز ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے لوگوں میں سے ایک نے سوال کیا:
ہم میں سے کوئی آدمی ایک ہزار نیکیاں کس طرح کما سکتا ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا(سبحان اللہ وبحمدہ) سو مرتبہ پڑھے اس کے لئے ایک ہزار نیکیاں لکھ دی جائیں گی اور اس کے ایک ہزار گناہ معاف کر دیے جائیں گے-حوالہ:۔۔باب:علم ذک۔۔حدیث نمبر۔۔١١٢
|
Views: 99646 |
Added by: loveless
| Rating: 10.0/15 |
|
|
Calendar |
|
| « اگست 2011 » | Su | Mo | Tu | We | Th | Fr | Sa | | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 |
| |
|