8:08 AM
مرتدوں اور باغیوں سے توبہ کرانا اور ان سے لڑنا
مرتدوں اور باغیوں سے توبہ کرانا اور ان سے لڑنا
font-family: 'Noto Nastaliq Urdu', 'Noto Sans Urdu', Arial, sans-serif;
direction: rtl;
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کرنے لگا کہ کیا ہم سے ان فعلوں کا بھی مؤاخذہ ہو گا جو دور جاہلیت میں ہم نے کیے ہیں؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جس نے (حالت) اسلام میں اچھے کام کیے اس سے دور جاہلیت کے گناہوں کا مؤاخذہ نہ کیا جائے گا اور جس نے (حالت) اسلام میں نیک عمل نہ کیے تو اس سے اگلے پچھلے (یعنی دور جاہلیت اور دور اسلام، دونوں ادوار کے) سب گناہوں کا مؤاخذہ ہو گا۔”

}



سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کرنے لگا کہ کیا ہم سے ان فعلوں کا بھی مؤاخذہ ہو گا جو دور جاہلیت میں ہم نے کیے ہیں؟ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جس نے (حالت) اسلام میں اچھے کام کیے اس سے دور جاہلیت کے گناہوں کا مؤاخذہ نہ کیا جائے گا اور جس نے (حالت) اسلام میں نیک عمل نہ کیے تو اس سے اگلے پچھلے (یعنی دور جاہلیت اور دور اسلام، دونوں ادوار کے) سب گناہوں کا مؤاخذہ ہو گا۔







اردو ویب سائٹ







Views: 53394 | Added by: loveless | Rating: 5.0/1
Total comments: 0
avatar