بالوں کی حفاظت - فورم

[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
بالوں کی حفاظت
lovelessDate: سوموار, 2011-06-13, 4:35 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
مہندی پانی میں گھول لیں ۔
آدھے لیموں کا رس ملائیں
چار لونگ پیس کر شامل کریں
ایک انڈے کی زردی شامل کریں
آ خر میں دار چینی کا جھوٹا سا ٹکڑا پیس کر ملائیں
پھر مہندی کو دو گھنٹہ کےلئے رکھ دیں
اور پھر سر میں اچھی طرح لگائیں
تقریبا 2گھنٹے بعد سر پانی سے دھو لیں
اور اچھی طرح شیمپوں کرلیں
بالوں کی شائینگ بھی آئی گی اور مضبوطی بھی


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: