مہندی پانی میں گھول لیں ۔ آدھے لیموں کا رس ملائیں چار لونگ پیس کر شامل کریں ایک انڈے کی زردی شامل کریں آ خر میں دار چینی کا جھوٹا سا ٹکڑا پیس کر ملائیں پھر مہندی کو دو گھنٹہ کےلئے رکھ دیں اور پھر سر میں اچھی طرح لگائیں تقریبا 2گھنٹے بعد سر پانی سے دھو لیں اور اچھی طرح شیمپوں کرلیں بالوں کی شائینگ بھی آئی گی اور مضبوطی بھی ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے