لوکی کی مزیدار سبزی - فورم

[ تازہ ترین موضوعات · نئے پیغامات · اراکین · فورم کے قواعد · تلاش کریں · آر ایس ایس ]
  • Page 1 of 1
  • 1
لوکی کی مزیدار سبزی
اردو فورم
loveless تاریخ: ہفتہ, 2012-03-10, 7:40 AM | پیغام # 1
Colonel
گروپ: ایڈ منسٹریٹر
پیغامات: 184

لوکی کی مزیدار سبزی

ترکیب-دی مارننگ شیف-عدیل
مصالحہ فوڈ میگ

اجزا
لوکی-آدھ کلو
دودھ-آدھ پیالی
سرخ مرچ -1ٹی اسپون
رائی دانہ-1 ٹی اسپون
سفید زیرہ- 1 ٹی اسپون
چنے کی ابلی دال-1 ٹی اسپون
ماش کی ابلی دال- 1 ٹی اسپون
میتھی دانہ-آدھا ٹی اسپون
ہلدی- آدھا تی اسپون
کڑھی پتے- 6 عدد
ثابت لال مرچ- 6 عدد
ہری مرچ-6 عدد
پیاز چوپڈ- 1 عدد
نمک-حسب زائقہ
تیل- حسب ضرورت

ترکیب
لوکی کے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں
فرائنگ پین میں تیل گرم کریں
اس میں سب کچھ (علاوہ سرخ مرچ ہلدی نمک،دوددھ) ڈال کر ہلکی آنچ پر دس منٹ پکائیں
دس منٹ بعد ہلدی نمک سرخ مرچ شامل کر کے مکس کریں
5 منٹ بعد دودھ شامل کر کے ہلکی آنچ پر دودھ خشک ہونے تک پکائیں


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: