آزمودہ بیوٹی ٹپس - فورم

[ تازہ ترین موضوعات · نئے پیغامات · اراکین · فورم کے قواعد · تلاش کریں · آر ایس ایس ]
  • Page 1 of 1
  • 1
آزمودہ بیوٹی ٹپس
اردو فورم
loveless تاریخ: ہفتہ, 2012-09-22, 7:04 AM | پیغام # 1
Colonel
گروپ: ایڈ منسٹریٹر
پیغامات: 184
چینی کو مکسی میں‌پیس کر ایک ڈبے مین رکھ لیں پھر ہر 4 یا 5 دن بعد منہ دھوتے ہوئے صابن لگا کے چٹکی بھر پسی ہوئی چینی لے کے فیس ہپے مساج کریں خاص کر وہاں یہاں بلیک ہیڈز ہوتے ہیں ہکلا مساج کرنے کے بعد دھو لین آپ دیکھیں گی کہ فیس ایسے لگے گا جیسے ابھی ابھی فیشل کروایا ہو بہت ہی صاف،۔،،،،


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: