باب اول
وجہ تسمیہ ، مشروعیت ، حکم اورحکمت
صدقۃ الفطرکی وجہ تسمیہ ۔
صدقۃ الفطرکے دیگرنام۔
صدقۃ الفطرکی تاریخ فرضیت۔
صدقہ الفطرکی حکمت۔
باب دوم
صدقۃ الفطرکی مقدار
عام جنس کی مقدار۔
گیہوں کی مقدار۔
صاع کا وزن
باب سوم
صدقۃ الفطرکی اجناس
کھانے کی عام خوراک۔
کھانے کی وہ چیزیں جن کی صراحت منقول ہے۔
غلے کی نوعیت۔
غلے کی جگہ قیمت۔
باب چہارم
صدقۃ الفطرکن لوگوں پرفرض ہے
غیرمسلم کا حکم ۔
غیرصاحب نصاب کاحکم۔
قرضدار کا حکم۔
صبح عید پیداہونے والے کا حکم۔
جنین کا حکم۔
غریب کا حکم۔
چھوٹے کا حکم۔
یتیم کاحکم۔
باب پنجم
صدقۃ الفطرکی ادائیگی کس کے ذمہ ہے
مشترکہ خاندان کے افراد کاذمہ دار
اولاد کا ذمہ دار
غلاموں کاذمہ دار
زیرکفالت افراد کا ذمہ دار
بیوی کا ذمہ دار
باب ششم
صدقۃ الفطرکی ادائگی کے اوقات
تین دن قبل۔
دو دن قبل۔
ایک دن قبل۔
عیدسے قبل۔
عیدکے بعد۔
باب ہفتم
صدقۃ الفطر کامصرف
صرف غرباء ومساکین کا حق ہے۔
زکاۃ کے مصارف میں لگانا جائز نہیں۔