اگر کسی کے دشمن بہت ہو ں یا وہ دشمنوں میں گھرا ہو اور اسے رات دن دشمنو ں کی طر ف سے تکلیف پہنچنے کا یقین ہو وہ شخص اس آیت کو ایک سو اکیس مر تبہ رات کو اسی قدر صبح کو سورج نکلنے سے پہلے پڑھے۔ انشاءاللہ کبھی کوئی دشمن کسی طر ح کی اذیت نہ دے سکے گا۔ آیت یہ ہے : بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمط وَاللّٰہُ اَعلَمُ بِاَعدَآئِکُم وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیا وَّکَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیرًا0 اگر معاملہ نہایت سنگین ہو تب سوا لاکھ مرتبہ آیت مذکو رہ کا ختم کرنا انشاءاللہ ایک ہی دن میں دشمنو ں کی قسمت کا فیصلہ کرتا ہے عمل مجر ب ہے اگر ناجائز مقصد کے لئے کرے گا تو نقصان اٹھائے گا۔ ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے