عزت و توقیر کے لئے اس آیت کو گیارہ مرتبہ روزانہ پڑھ کر اپنے اُوپر پھونک ماریں اول و آخر گیارہ بار درود شریف پڑھیں آیت:۔ فَسُبحٰنَ الَّذِی بِیدِہ مَلَکُوتُ کُلِّ شَیئٍ وَّاِلَیہِ تُرجَعُونَ ۔ ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے