اگر کوئی مکان یا مقام آسیب زدہ ہوتو سورۃ الزلزال (سورۃ نمبر 99) کو پاک صاف کاغذ پر لکھ کر آسیب زدہ مکان یا مقام پر رکھ دیا جائے ، انشاء اللہ العزیز آسیب کے اثرات ختم ہوجائیں گیں۔ ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے