کراچی میں تشدد کا سلسلہ جاری - فورم

[ تازہ ترین موضوعات · نئے پیغامات · اراکین · فورم کے قواعد · تلاش کریں · آر ایس ایس ]
  • Page 1 of 1
  • 1
کراچی میں تشدد کا سلسلہ جاری
اردو فورم
loveless تاریخ: جمعرات, 2011-07-28, 1:08 AM | پیغام # 1
Colonel
گروپ: ایڈ منسٹریٹر
پیغامات: 184
پاکستان کے شہر کراچی میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے ۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق آج کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے جبکہ ملیر میں سرچ آپریشن کے بعد متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ملیر میں کئی روز سے جاری دو گروپوں کے درمیان مورچہ بند فائرنگ کے بعد آج صبح پولیس نے آسو گوٹھ ،داوٴد گوٹھ،اور جعفر طیار سوسائٹی کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن کیا اس دوران متعدد مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا جبکہ پولیس نے کئی افراد کی گرفتاری اور ان سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: