جمعرات
2024-11-21
2:30 AM
Welcome مہمان
RSS
 
Read! the name of lord پڑھ اپنے رب کے نام سے
Home Sign Up Log In
قسمت یا عدوات - آپ اس وقت فورم پر تشریف فرما ہیں »
[ Updated threads · New messages · Members · Forum rules · Search · RSS ]
  • Page 1 of 1
  • 1
قسمت یا عدوات
lovelessDate: سوموار, 2011-06-13, 2:56 AM | Message # 1
Colonel
Group: ایڈ منسٹریٹر
Messages: 184
Status: آف لائن
جن کو ہم اپنا سمجھتے ہیں وہ کبھی اپنے ہوتے نہیں چاہےکچھ بھی کرلیں چاہے اپنا سب کچھ قربا ن کر دیں وہ ہمشہ غیر ہی رہیں گے
ان کا جب دل کرے اپنا بنا لیں جب دل کرے ٹھکرا دیں وہ جھو ٹ بھی صفائی بول جاتے ہیں
جھوٹ تو پل بھر کا ہوتا ہے سچائی ہمیشہ کےلئے بات نطریہ کی ہے۔خیر حساب تو دینا ہوتا ہے۔جب ہر چیز نظرو ں سئ اوجھل ہوجاتی ہے تب انکھوں کو ضرورت پڑتی ہے۔نہ جانے لوگ دلوں کو کیوں کھلتے ہیں شاید ان احساس ہی زندہ نہ ہو؟
جو آک کسی کا نہیں کا اس سے بغاوت پر اتر آتا ہے۔پھر نصیب کی تمنا کیسی؟
نصیب ! ہاں نصیب ایک انمول خزانہ ہے جس نے تلاش کیا وہ غنی ہوا
باتوں باتوں سے بات نکلتی ہےحاصل کچھ نہیں ہوتا۔ حاصل ہوا تو صرف دکھ اور حیرانی
کچھ لوگ سچ میں کمال کے ہوتے ہیں
*********************************


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: