آسٹریا میں اسلام کے خلاف ایک کمپیوٹر گیم بنایا گیا ہے - فورم

[ تازہ ترین موضوعات · نئے پیغامات · اراکین · فورم کے قواعد · تلاش کریں · آر ایس ایس ]
  • Page 1 of 1
  • 1
آسٹریا میں اسلام کے خلاف ایک کمپیوٹر گیم بنایا گیا ہے
اردو فورم
loveless تاریخ: سوموار, 2011-06-13, 11:41 PM | پیغام # 1
Colonel
گروپ: ایڈ منسٹریٹر
پیغامات: 184
ـ آسٹریا میں اسلام سے مقابلہ کرنے کے مقصد سے ایک کمپیوٹر گیم بنایا گیا ہے جو تمام لوگوں کے ساتھ ساتھ خاص کر چھوٹے بچوں کے استفادہ کے لئے ہے اس کو انٹرنیٹ کے سا ئیٹ پہ استعمال کرنے کے لئے ڈال دیا گیا ہے ۔

اس گیم میں کھلاڑی آسٹریا کے تمام مساجد کے منارہ کو اپنا ہدف بنائے اور مسلمانوں کے صف نماز کو خراب کرے اور اس فریضہ کے انجام دینے میں رکاوٹ پیدا کرے ۔

شدت پسند پارٹی آسٹریا جرمنوفن اس گیم کے ڈیزائینر و پروگرامر ہیں اور اس ملک کے سیاسی و مذھبی سربراہ سے اس گیم کی حمایت کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور احتمالی مخالفت میں مقابلہ و مدد کرنے کو کہا ہے ۔

قبل ذکر ہے کہ اس پارٹی نے لاکھوں یورو خرچ کیا ہے کہ اس گیم کو بچوں کے درمیان رائج و مقبول کریں ۔ اس گیم کی توسیع ہونے پر مسلمانوں کی طرف سے رد عمل ہوا ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ ۱۱ ستمبر کے حادثہ کے بعد مغرب زمین معاشرہ کی مختلف میڈیہ اور پارٹیوں نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف بہت سے افواہیں پھیلا دی ہیں اور ان تمام چیزوں کے ذریعہ اسلام کی وسعت کو روکنے میں استفادہ کیا جاتا ہے ۔
-------------------------
دیکھوں ہم مسلما ن کتنا مجبور ہیں کچھ بھی نہیں کر سکتے َ
یا ہم نے غلامی کا طوق پہن لیا ہے حقیر لالچ میں(رقم)(گرین کارڈ)فارن کنٹری کے لالچ)
واہ ہم مسلمان ہیں
کوئی بھی اسلام کا مذاق اڑا سکتا ہے کوئی مسلہ نہیں
کیوں؟
ہمارے علماں اور ہم صرف اتنا غصہ کریں گے معافی مانگو
پھر سب کہں گے معافی مانگو
وہ معافی مانگ لیں گے بس ہو گیا کام
لعنت ہے ایسے لوگو ں جو اسلام کا مذاق اڑاتے ہیں
اور اس پر خاص لعنت ہو جو یہ کہتے ہیں بھائی معاف مانگو


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: