دو سکھ ہوٹل گئے - فورم

  • Page 1 of 1
  • 1
دو سکھ ہوٹل گئے
loveless تاریخ: جمعہ, 2011-06-10, 1:41 AM | پیغام # 1
Colonel
گروپ: ایڈ منسٹریٹر
پیغامات: 184
حالت: آف لائن
و سکھ ہوٹل گئے
وہاں میز پر گلاس الٹے رکھے ہوئے تھے
سکھوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور بولے
لو ۔ ۔ ۔ ان کے تو منہ ہی نہیں ہیں ۔ ۔

اتنے میں بیرہ آیا اور اس نے پانی کا جگ رکھا اور گلاس سیدھے کر دیئے

سکھوں نے پھر ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور یہ کہتے ہوئے اٹھ کر چل دیئے

لے بھئی انہاں دا تے پیندہ وی نہیں ہیگا!


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: