و سکھ ہوٹل گئے
وہاں میز پر گلاس الٹے رکھے ہوئے تھے
سکھوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور بولے
لو ۔ ۔ ۔ ان کے تو منہ ہی نہیں ہیں ۔ ۔
اتنے میں بیرہ آیا اور اس نے پانی کا جگ رکھا اور گلاس سیدھے کر دیئے
سکھوں نے پھر ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور یہ کہتے ہوئے اٹھ کر چل دیئے
لے بھئی انہاں دا تے پیندہ وی نہیں ہیگا!