موت ہے اک سخت تر جس کا غلامي ہے نام - فورم

  • Page 1 of 1
  • 1
موت ہے اک سخت تر جس کا غلامي ہے نام
loveless تاریخ: سوموار, 2011-09-05, 1:06 AM | پیغام # 1
Colonel
گروپ: ایڈ منسٹریٹر
پیغامات: 184
حالت: آف لائن
موت ہے اک سخت تر جس کا غلامي ہے نام
مکر و فن خواجگي کاش سمجھتا غلام!
شرع ملوکانہ ميں جدت احکام ديکھ
صور کا غوغا حلال، حشر کي لذت حرام!
اے کہ غلامي سے ہے روح تري مضمحل
سينۂ بے سوز ميں ڈھونڈ خودي کا مقام


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: