بدھ, 2025-12-03, 2:18 AM
خوش آمدید
مہمان
Read! the name of lord
پڑھ اپنے رب کے نام سے
صفحہ اول
|
اندراج کریں
|
لاگ اِن
|
آر ایس ایس
اتنی مُدت بعد ملے ہو - فورم
[
تازہ تھریڈز
·
نئے پیغامات
·
اراکین
·
فورم قوانین
·
تلاش
·
RSS
]
Page
1
of
1
1
فورم
»
کیٹگری فورم
»
شعر و شاعری
»
اتنی مُدت بعد ملے ہو
اتنی مُدت بعد ملے ہو
loveless
تاریخ: اتوار, 2011-06-26, 8:11 AM | پیغام #
1
Colonel
گروپ: ایڈ منسٹریٹر
پیغامات:
184
حالت:
آف لائن
اتنی مُدت بعد ملے ہو
اتنی مُدت بعد ملے ہو
کن سوچوں میں گُم رہتے ہو
تیز ہوا نے مجھ سے پوچھا
ریت پے کیا لکھتے رہتے ہو
کون سی بات ہے تم میں ایسی
اتنے اچھے کیوں لگتے ہو
ہم سے کہو ہجر کے قصے
اپنی کہو تم کیسے ہو
ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
فورم
»
کیٹگری فورم
»
شعر و شاعری
»
اتنی مُدت بعد ملے ہو
Page
1
of
1
1
Forum main page
کیٹگری فورم
دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات
اسلام
بحث کریں
خبریں یہاں پوسٹ کریں
اپکے کالم
عمومی بحث
گپ شپ
شعر و شاعری
تاریخ اور فلسفہ
عورت کہانی
گھر اور گھرداری
فیشن اور بیوٹی ٹپس
شعبہ طب
سائنس
سرائیکی
زبانوں کی فہرست ۔
کچن کارنر
html
pdf
Search: