اتنی مُدت بعد ملے ہو - فورم

[ تازہ ترین موضوعات · نئے پیغامات · اراکین · فورم کے قواعد · تلاش کریں · آر ایس ایس ]
  • Page 1 of 1
  • 1
اتنی مُدت بعد ملے ہو
اردو فورم
loveless تاریخ: اتوار, 2011-06-26, 8:11 AM | پیغام # 1
Colonel
گروپ: ایڈ منسٹریٹر
پیغامات: 184
اتنی مُدت بعد ملے ہو

اتنی مُدت بعد ملے ہو
کن سوچوں میں گُم رہتے ہو

تیز ہوا نے مجھ سے پوچھا
ریت پے کیا لکھتے رہتے ہو

کون سی بات ہے تم میں ایسی
اتنے اچھے کیوں لگتے ہو

ہم سے کہو ہجر کے قصے
اپنی کہو تم کیسے ہو


ہماری جنگ تو خود سے تھی،ڈھال کیا رکھتے
فقیر لوگ تھے ،مال و منال کیا رکھتے
 
  • Page 1 of 1
  • 1
Search: