Statistics |
|
|
ٹوٹل آن لائن 1 مہمان 1 صارف 0 | |
|
،حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا مسلمان کو گالی دینا فسق ہے ۔ اس سے جنگ کرنا کفر ہے ۔ ابن ماجہ۔ كتاب الفتن باب : سباب المسلم فسوق وقتاله كفر | >
Views:
11451
|
Added by:
loveless
|
Date:
2011-07-17
|
255, 0);"> ،حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ۔ جو شخص مسلمانوں کے اجتماعی معاملات کا ذمہ دار ہو(کوئی منصب دار) تو اللہ اس کا مقصد پورا نہ کرے گا جب تک وہ لوگوں کی (جائز) ضروریات پوری نہ کرے۔
Views:
1711874
|
Added by:
loveless
|
Date:
2011-07-17
|
|
ایک دینار وہ ہے جسے تو اللہ کے راستے میں خرچ کرے اور ایک دینار وہ ہے جسے تو غلام کے آزاد کرنے میں خرچ کرے اور ایک دینار وہ ہے جسے تو مسکین پر خیرات کرے اور ایک دینار وہ ہے جسے تو اپنے بیوی بچوں پر خرچ کرے، ان سب صورتوں میں زیادہ اجر کا باعث وہ دینار ہے جو تو اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے
Views:
115181
|
Added by:
loveless
|
Date:
2011-07-17
|
| |
|
|
|